منی لانڈرنگ کیس ، جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک توسیع

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین، علی ترین، عامر وارث اور رانا نسیم کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک توسیع کردی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RdYDCd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments