اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا کی مثبت شرح 11 فیصد ہے اور اگر یہ 15 فیصد تک پہنچ گئی تو ہمارا نظام بیٹھ جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3valTjc
via IFTTT
0 Comments