کوروناوائرس سے ہلاکتو ں کا سلسلہ جاری، مزید 110افراد جاں بحق

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 110 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 982 ہوگئی جبکہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 45 ہزار 182 ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32gswUC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments