ڈیفنس ویو میں سٹے کے باوجود ہونیوالی تعمیرات سندھ ہائیکورٹ کا گرانے کا حکم 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے ڈیفنس ویو میں عدالتی حکم کے باوجود پانچ منزلہ عمارت کی ہونے والی غیر قانونی تعمیرات کو گرانے کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QohQRb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments