کورونا وائرس مزید 114جانیں نگل گیا ، 5050نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مہلک کورونا وائرس کے وار جاری ہیں جو گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 114پاکستانیوں کی جانیں نگل گیا جب کہ 5050نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Q9JeSS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments