اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری کاکہناہے کہ ڈسکہ میں(ن)لیگ نہیں جیتی،پی ٹی آئی ہاری ہے،ہارنے کی وجوہات ہیں جن پرپارٹی کے اندرتوجہ دلاتارہا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RpnSBE
via IFTTT
Makki TV
April 10, 2021
0 Comments