بلوچستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.4فیصد تک پہنچ گئی 

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، کورونا آپریشن سیل کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں مثبت کیسز کی شرح 11.4 فیصد رہی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vmUuux
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments