بابر اعظم نے ٹی 20میں تیز ترین 2000رنز بنا لیے

ہرارے ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ، کپتان نے ٹی 20 میچز میں تیز ترین 2000رنز بنا ڈالے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nv3iMh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments