لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے سلیکٹڈعمران خان کو خوف ہے کیوں کہ شہباز شریف کو وہ اپنے متبادل کے طور پر دیکھتا ہے،شہباز شریف اپنے بھائی کو دھوکہ دے دیں تو آج وزیر اعظم ہوں گے ،جہانگیر ترین گروپ اس سے کہیں بڑا ہے جتنا نظر آتا ہے ، تحریک انصاف(پی ٹی آئی) ٹوٹ نہیں رہی بلکہ ٹوٹ ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tUvnif
via IFTTT
0 Comments