اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کل سے اے لیول کے امتحانات شروع ہوں گے جبکہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کو مئی کے تیسرے یا چوتھے ہفتے تک لے گئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gzy98V
via IFTTT
0 Comments