کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں میں 58افراد جاں بحق ، 4584کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) خونی کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 58افراد مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے جب کہ چار ہزار 584نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/328tbHz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments