کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی(سی ای سی ) کے اہم ترین اجلاس کا پہلا سیشن کسی حتمی نتیجے پرپہنچے بغیر اتوارکی شب نوبجے اختتام پذیرہوگیا،اجلاس میں طے پایا ہے کہ سی ای سی کودوسرا سیشن (کل)پیر 12اپریل کو بھی جاری رہے گا جس کے بعد سی ای سی میں ہونے والے اہم فیصلوں کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا،پاکستان ڈیمو کریٹک ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wMbs71
via IFTTT
0 Comments