این اے 249میں 276 پولنگ اسٹیشن قائم،184انتہائی حساس،92حساس قرار

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل جاری ہے ، حلقے میں مجموعی طور پر 276 پولنگ اسٹیشنز قائم ہیں جن میں سے 184کو انتہائی حساس اور 92 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nvEgMG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments