کورونا سے مزید 150افراد جاں بحق ، پانچ ہزار 480نئے کیسز رپورٹ 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائرس کی تیسری لہر کا قہر ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا ، اموات کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے ، گزشتہ 24گھنٹوں میں مہلک وائرس سے مزید 150 پاکستانی جاں بحق ہوئے جبکہ پانچ ہزار 480 نئے کیسز سامنے آگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3t1r5Es
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments