لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حلقہ این اے 249کے عوام کیلئے اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی اور بلدیہ کے غیور عوام آج اپنے گھروں سے نکلیں ، ووٹ کی طاقت سے آپ اہل اور دیانتدار قیادت منتخب کرسکتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eH00Bu
via IFTTT
0 Comments