این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی کے حلقہ 249کراچی میں ضمنی انتخاب کا عمل صبح 8بجے سے جاری ہے جو بغیر کسی وقفے کے شام 5بجے تک جاری رہے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nwEW4r
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments