کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 249کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چار ارکان کو فوری طور پر حلقے سے نکل جانے کے احکامات جاری کئے گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3u56Zuf
via IFTTT
0 Comments