پٹرولیم مصنوعات 2 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کاامکان 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم مصنوعات 2 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کاامکان ہے،اوگرانے قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن حکام کو ارسال کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32iQluW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments