" غم عشق لے کر جائیں کہاں؟آنسوﺅں کی یہاں قیمت نہیں"دلائل دیتے ہوئے جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنا دل کھول کر رکھ دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواستوں پرجسٹس فائزعیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے شعر پڑھا" غم عشق لے کر جائیں کہاں؟آنسوﺅں کی یہاں قیمت نہیں"۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wXdIZe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments