30اپریل سے انٹر سٹی بس سروس بند ہوگی ، محکمہ داخلہ سندھ

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ داخلہ سندھ نے 30اپریل سے انٹر سٹی بس سروس بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے، مسافر بسوں کو چیک پوسٹ پر بھی روکا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gIfEPE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments