وزیر اعظم احتساب پر لچک نہیں دکھا سکتے ، گورنر سندھ 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم احتساب پر لچک نہیں دکھا سکتے ، وزیر اعظم پالیسی کسی کیلئے تبدیل نہیں کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3t05CvO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments