حکومت عید سے قبل پنجاب کے کن شہروں کو مکمل لاک ڈاﺅن کرنے پر غور کر رہی ہے ؟بڑی خبر آ گئی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کی صورتحال روزانہ کی بنیاد پر بگڑتی جارہی ہے اور کیسزمیں اضافہ ہوتا جارہاہے جس سے بچنے کیلئے حکومت نے پنجاب کے 12 شہروں کو مکمل لاک ڈاﺅن پر غور شروع کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xrTGGB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments