اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمرا ن خان نے سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کے عملے اور سفیر کے خلاف انکوائری کا اعلان کر دیاہے ، جنہوں نے ہمارے لیبر طبقے کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا انکوائری رپورٹ آنے پر ذمہ داران کو مثالی سزائیں دی جائیں گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2S8zv01
via IFTTT
0 Comments