سعودی عرب میں ہمارے سفارتخانے نے پاکستانیوں کا خیال نہیں رکھا، معاملے کی انکوائری کررہا ہوں ،وزیر اعظم

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اوور سیز پاکستانی ہمارا بڑا اثاثہ ہیں ،انکا کردار بہت اہم ہے ،سعودی عرب میں ہمارے سفارتخانے نے ا وورسیز پاکستانیوں کا خیال نہیں کیا،معاملے کی انکوائری کروا رہا ہوں ، وہاں موجود سٹاف کو واپس بلا رہے ہیں ، سفارتخانے کے جن لوگوں نے پاکستانیوں سے تعاون نہیں کیا انہیں سزا دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ufrPYh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments