جرمن وزیر خارجہ کی پاکستان آمد ، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمن وزیر خارجہ ہائیکوماس سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے جہاں انہوں نے وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vrd9Ft
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments