لائیو اپ ڈیٹس، تیسرا ون ڈے، 321 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ نے 321 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بہترین آغاز کرتے ہوئے 10 اوورز کے بعد ایک وکٹ کے نقصان پر54 رنز بنالیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cT1EQF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments