فوج یا فوجی کو بدنام کرنے پر کتنی سزا ہوگی؟ مسودہ قانون منظور

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے فوج کو بدنام کرنے والے افراد کے حوالے سے مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wtGv7o
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments