"چینی 80 روپے کلو بیچو" لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ملز کو بڑا حکم دے دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک میں فی کلو چینی 80 روپے کلو فروخت کرنے کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3unqY7o
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments