خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع کر دی گئی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uqLuUy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments