اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے خلاف 8.3ارب کی بد عنوانی کا ریفرنس دائر کر دیاگیا ، ریفرنس میں آصف زرداری اور مشتاق احمد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق ریفرنس کے مطابق مشتاق احمد اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 8.3ارب کی غیر قانونی ٹرانزیکشن ہوئی ، 8.3ارب روپے سے کراچی کے پوش علاقے میں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aHZT7m
via IFTTT
0 Comments