حکومت نے آصف علی زرداری کے خلاف سوئس اکاؤنٹس کیس نئے سرے سے کھولنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے خلاف سوئس اکاونٹ دوبارہ کھولے جاسکتے ہیں،براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)عظمت سعید نے سوئس اکاونٹس کا اوریجنل ریکارڈ ریکور کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ucz2HV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments