کورونا کی تیسری لہر میں تیزی جاری ، کیسز کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ، 83 افراد جاں بحق 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 5 ہزار 234 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 83 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fyQjXE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments