لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان ہونے والے طویل مذاکرات کامیاب ، حکومت نے فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کے لئے آج منگل کے روز قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے اور ٹی ایل پی کے رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف درج مقدمات ختم کرنے جبکہ تحریک لبیک نے لاہور سمیت ملک بھر میں سے احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3v3krPp
via IFTTT
0 Comments