حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دورمیں کس بات پر اتفاق ہوا؟ صحافی صابر شاکر نے بڑا دعویٰ کردیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور میں بات چیت کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3swvxuN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments