اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سوشل میڈیا ایپس اور ویب سائٹ بند ہونا شروع ہوگئی ہیں اور وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں سوشل میڈیا پر دن گیارہ بجے سے سہہ پہر تین بجے تک سوشل میڈیا پر پابندی عائد کردی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3agULH5
via IFTTT
0 Comments