حالیہ واقعات سے ملک کو نقصان ہوا ، ایک دن میں دس سانحہ ماڈل ٹاون کر دیے ، رانا ثناءاللہ 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا کہ حالیہ واقعات سے ملک کو نقصان پہنچا ، انہوں نے ایک دن میں دس سانحہ ماڈل ٹاون کر دیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tBeMzI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments