برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانیہ کے شہزادے اور کوئن الیزبیتھ کے شوہر ’ فلپ ‘ 99برس کی اعمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2OA7htR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments