حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کسے تعینات کرنے جارہی ہے ؟ نام سامنے آ گیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )حکومت نے وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کا چیئرمین عاصم احمد کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3d2VMo3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments