لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی سٹہ مافیا اور جے ڈی ڈبلیو کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، ایف آئی اے کی درخواست پر 9 سرکاری و نجی بینکوں نے جہانگیر ترین اور خاندان کے 36 اکاﺅنٹس منجمند کر دیئے گئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QaEgVO
via IFTTT
0 Comments