لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہپاکستان میں آج قانون کی بالادستی کی جنگ چل رہی ہے، بڑے بڑے سیاسی مافیا ز قانون کی بالادستی کےخلاف مزاحمت کررہے ہیں،یہ پاکستان میں ایک فیصلہ کن مرحلہ ہے، بڑے بڑے مافیاز کو قانون کی گرفت میں لا رہے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Rd3MdC
via IFTTT
0 Comments