جہانگیر ترین کا عشائیہ، کن وزرا اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں 29 ممبران نے شرکت کی،جن میں صوبائی وزرا، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی شامل ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39YurS2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments