ڈسکہ ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

ڈسکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے جو بغیر کسی تعطل کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31YZUPA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments