کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حلقہ این اے 249 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل کی جیت پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شکریہ کا پیغام دیا جس میں انہوں نے ہوا کو چیرتے ہوئے تیر کی جی آئی ایف تصویر بھی پوسٹ کی اور ساتھ میں لکھا تھینک یو کراچی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xAPog5
via IFTTT
0 Comments