شہباز شریف کے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت میں جمع کرا دیے گئے

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن قومی اسمبلی شہباز شریف کی ضمانت کیلئے مچلکے احتساب عدالت لاہور میں جمع کرا دیے گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eiFtTm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments