پشاور ہائیکورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کےلئے عدالتوں سے ایک اور ریلیف آگیا ، کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xmUsVn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments