ایرانی وزیر خارجہ کی آڈیو لیک، القدس فورس پر الزامات، پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہوگیا

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کے انٹرویو کی اس لیک آڈیو نے ہنگامہ برپا کردیا ہے جس میں وہ پردے کے پیچھے ہونے والی کشمکش پر کھل کر بات کر رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32NWVd4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments