حکومت کا براڈ شیٹ سکینڈل کے متعلق بڑا فیصلہ، نیب کے دو سابق چیئرمینوں کے خلا ف تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وفاقی حکومت نے براڈ شیٹ سکینڈل میں ملوث نیب کےسابق دو چیئرمینوں اور افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Qh56vO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments