لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چھ رکن قومی اسمبلی ، 19 اراکین صوبائی اسمبلی اور 5 مشیران نے وزیراعظم کو خط لکھ دیاہے اور جہانگیر ترین کے معاملے میں ذاتی دلچسپی لینے کی درخواست کی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3s1u0fP
via IFTTT
0 Comments