لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی آئی رہنما راجہ ریاض نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں ، کچھ لوگ جہانگیر ترین کے خلاف مقدمے بنا رہے ہیں ، جہانگیر ترین مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں اور ہم ان کے ساتھ ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dOvXHD
via IFTTT
0 Comments