کالعدم تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان مذاکر ات کا دوسرا راﺅنڈ اختتام پذیر ،تیسرا راﺅنڈ کب ہو گا؟ اہم خبر آگئی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک سے حکومت کے مذاکرات کا دوسرا راونڈ ختم ہو گیا ہے ،مذاکرات کا تیسرا دور رات دس بجے ہو گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QzXUeb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments